RSS

عروج پر ھے تمھارا موسم خزاں میں تم کو خرید لیں گے .



عروج پر ھے تمھارا موسم 
خزاں میں تم کو خرید لیں گے
بنو گے ھم سے رحم کے طالب
نہ تم کو مھلت مزید دیں گے
.
ادا کے قصے ھوئے پرانے
جفا کا موسم ختم ھی سمجھو
کریں گے تم سے حساب جاناں
نہ تم کو مھلت مزید دیں گے
.
وفا کے لالچ میں ھم نے
خون اپنا سکھا دیا
فریب مستی کے بدلے تم کو
سزا بھی سن لو شدید دیں گے
.
عروج پر ھے تمھارا موسم
خزاں میں تم کو خرید لیں گ

  • Digg
  • Del.icio.us
  • StumbleUpon
  • Reddit
  • RSS

0 comments:

Post a Comment

Copy Right Poetry Loverx 2012. Powered by Blogger.