RSS

میں نے تم سے تمہیں مانگا

میں نے تم سے تمہیں مانگا
تو تم مسکرادیئے
تم یہ بھی تو کہہ سکتے تھے
کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اپنی چیزیں مانگا نہیں کرتے۔ ۔

  • Digg
  • Del.icio.us
  • StumbleUpon
  • Reddit
  • RSS

0 comments:

Post a Comment

Copy Right Poetry Loverx 2012. Powered by Blogger.